انسپکٹر جنرل آف پولیس، کشمیر زون، وجے کمار نے ہفتہ کے روز کہا IGP Kashmir on Sarpanch Killings in kashmirکہ پنچ، سرپنچوں، جنہیں عسکریت پسندوں کی جانب سے خطرات کا سامنا ہے، کو سری نگر سمیت دیگر تمام ضلع صدر مقامات پر محفوظ رہائش فراہم Safe Accommodation for Panch, Sarpanches in Kashmirکی جا رہی ہے۔
سری نگر کے ٹیگور ہال میں ایک تقریب کے حاشیے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وجے کمار نے کہا: ’’(سرپنچ اور پنچ)سافٹ ٹارگٹ ہونے کے باعث عسکریت پسندوں کو ان پر حملہ کرنا آسان معلوم ہوتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں: Sarpanch Shot Dead in Srinagar: نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سرپنچ ہلاک
BJP Sarpanch Shot Dead in Kulgam: نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سرپنچ ہلاک