ETV Bharat / state

Paintings in Kashmir by Women Artists: پینٹنگ کے ذریعے کشمیر کو مشہور کرنے والی خواتین فنکارہ

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 3:25 PM IST

Updated : Jun 24, 2022, 4:08 PM IST

خواتین فنکاروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں کشمیر کا انتخاب اس لیے کیا تاکہ یہاں کی خوبصورتی کو اپنی پینٹنگ سے پیش کرنے کا موقع ملے۔ انہوں نے بتایا کہ 'وہ مرد فن کاروں سے کم نہیں ہیں۔' Women artists on painting in Kashmir

پینٹنگ کے ذریعے کشمیر کو مشہور کرنے والی خواتین فنکارہ
پینٹنگ کے ذریعے کشمیر کو مشہور کرنے والی خواتین فنکارہ

سرینگر: امسال جہاں بیرونی سیاح بڑی تعداد میں کشمیر آ رہے ہیں، وہیں خواتین فنکارہ بھی اپنی منفرد اور خوبصورت فن سے کشمیر کو دنیا کے سامنے رکھنا چاہتی ہیں۔ مختلف ریاستوں سے 60 فنکارہ پانچ روزہ دورہ پر وادی آئی ہوئی ہیں، جو وادی کے مختلف سیاحتی مقامات پر جا کر دلفریب قدرتی مناظر کی پینٹنگ کر رہی ہیں۔ Women artist reached on five day tour of the valley

پینٹنگ کے ذریعے کشمیر کو مشہور کرنے والی خواتین فنکارہ

ان خواتین فنکاروں نے اپنے دورے کے پہلے دن سرینگر میں دریائے جہلم پر قائم تاریخی زیرو برِج پر پنٹنگ کی۔ انہوں نے اپنی فن کاری سے زیرو برج کے ارد گرد بستی، دریائے جہلم میں تیرتی کشتیوں، ہاؤس بوٹ کی پینٹنگ کی۔ Painting of various tourist places of the valley

یہ بھی پڑھیں: ابھرتی ہوئی فنکارہ 'صاحبہ ارشاد'

خواتین فنکاروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں کشمیر کا انتخاب اس لیے کیا تاکہ یہاں کی خوبصورتی سے متعلق انہیں پینٹنگ کرنے کا موقع ملے۔ انہوں نے بتایا کہ 'وہ مرد فن کاروں سے کم نہیں ہیں۔' خواتین فنکاروں کا کہنا ہے کہ 'انہوں کشمیر کی خواتین فن کاروں کو بھی مدعو کیا کہ وہ ان میں شامل ہو کر پینٹگ کریں۔'

Last Updated :Jun 24, 2022, 4:08 PM IST

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.