ETV Bharat / state

Covid 19 Surge in JK: جموں و کشمیر میں 681 افراد کی رپورٹ مثبت

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 8:00 AM IST

سرینگر ضلع میں 139افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی جبکہ جموں ضلع میں 184 معاملے مثبت آئے ہے۔ Active Cases in JK

جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 681ا فراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ چار مریض فوت ہوئے ہیں۔ Covid 19 in Jammu and Kashmir

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز سرینگر ضلع میں 139افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 39، بڈگام میں 39، پلوامہ میں دس ، کپواڑہ میں 30، اننت ناگ میں 16 بانڈی پورہ میں دس ، گاندربل میں 20، کولگام میں 11، شوپیاں میں آٹھ افراد کورونا سے متاثر پائے گئے۔Active Cases in JK

جموں ضلع میں 184، اُدھم پور میں 15، راجوری میں 12، ڈوڈہ میں 80، کٹھوعہ میں 36، سانبہ میں 8، کشتواڑ میں پانچ ، پونچھ میں 9، رام بن میں 9اور ریاسی میں ایک افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Covid Surge in JK جموں وکشمیر میں مزید 771 افراد کی رپورٹ مثبت

علاوہ ازیں جموں وکشمیر میں بدھ کے روز مزید 2805 مریض صحت یاب ہوئے جن میں 786 صوبے جموں سے اور 2019 کشمیر ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔

ابتک جموں وکشمیر میں 433824 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 10230تک پہنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.