ETV Bharat / state

Transfer Of Police Officers جموں و کشمیر میں اعلی پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

author img

By

Published : Jan 6, 2023, 10:31 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز پولیس محکمے میں 74 افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی ہیں۔ اس سلسلے میں دو حکم نامے جاری کئے گئے ہیں۔ حکم نامے کے مطابق ایس ایس پی بارہموکہ رئیس محمد بٹ کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔Transfer Of Police Officers In JK

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز پولیس محکمے میں 74 افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی ہیں۔ اس سلسلے میں دو حکم نامے جاری کئے گئے ہیں۔Transfer Of Police Officers in jk

govt-orders-transfers-in-police-department-rayees-mohammad-bhat-posted-as-dig-south-kashmir
govt-orders-transfers-in-police-department-rayees-mohammad-bhat-posted-as-dig-south-kashmir
جاری کردہ حکمنامے کے مطابق ایس ایس پی بارہمولہ رئیس محمد بٹ کو انچارج ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی کشمیر تعینات کیا گیا یے۔آئی پی ایس کمشنر سول ملٹری رابطہ غریب داس کو تبدیل کر کے ڈائریکڑ ایس کے پے اے ادھمپور کے طور تعینات کیا گیا ہے۔Rayees Mohammad Bhat posted as DIG south Kashmir
govt-orders-transfers-in-police-department-rayees-mohammad-bhat-posted-as-dig-south-kashmir
govt-orders-transfers-in-police-department-rayees-mohammad-bhat-posted-as-dig-south-kashmir

اسی طرح وویک گپتا ڈی آئی جی ٹریفک جموں کا تبادلہ عمل میں لاکر ڈی آئی جی شمالی کشمیر رینج بارہمولہ تعینات کیا گیا ہے۔امتیاز اسماعیل پیر کمانڈنٹ آئی پی آر 8 بٹالین کو تبدیلی کر کے پولیس ہیڈکوارٹر ڈی آئی جی ٹریننگ تعینات کیا گیا۔امیش کمار جو کہ اسٹاف افسر ٹو اے ڈی جی ریلوے تھے کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی ہوم گارڈ جموں مقرر کیا گیا ہے۔Vivek Gupta posted as DIG North Kashmir Range

govt-orders-transfers-in-police-department-rayees-mohammad-bhat-posted-as-dig-south-kashmir
govt-orders-transfers-in-police-department-rayees-mohammad-bhat-posted-as-dig-south-kashmir
وہیں شریدھر پاٹل جو کہ اے آئی جے پولیس ہیڈکوارٹر انچارج ڈی آئی جی ٹریفک جموں مقررکیا گیا۔ڈاکٹر اجیت سنگھ ایس ایس پی آئی ڈی سیل نئی دلی کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل عمل میں لاکر سی ڈی آئی جی اسٹیٹ انویسٹی گیٹینگ ایجسنی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: JKAS officers Transferred جموں و کشمیر میں پانچ افسران کا تبادلہ و تقرریاں

اسی طرح الطاف خان کو تبدیل کر کے انچارج آئی جی سی آئی ڈی مقرر کیا گیا ہے، جبکہ حسیب الرحمان کو تبدیل کیا گیا اور اس سے انچارج ڈی آئی جی ریلوئز جموں وکشمیر تعینات کیا گیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.