ETV Bharat / state

Azad Meets LG غلام نبی آزاد نے ایل جی سے ملاقات کی

author img

By

Published : Oct 13, 2022, 10:28 PM IST

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے جمعرات کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موصوف نے ایل جی سے جموں سرینگر ہائی وے پر پھلوں کے ٹرکوں کو روکنے کا معاملہ اٹھایا۔

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر:ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے جمعرات کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موصوف نے ایل جی سے جموں سری نگر ہائی وے پر پھلوں کے ٹرکوں کو روکنے کا معاملہ اٹھایا۔Halting of fruit trucks on Srinagar Jammu Highway

azad-calls-on-lg-sinha-raises-halting-of-fruit-trucks-on-highway
غلام نبی آزاد نے ایل جی سے ملاقات کی

آزاد نے ایل جی کو بتایا کہ فروٹ سے بھرے ٹرکوں کو سرینگر جموں قومی شاہراہ پر کچھ خطرناک جگہوں پر ایک ساتھ انتظار کرنے کے لیے رکھا جاتا ہے جس کے نتیجے میں ٹرکوں میں پھل سڑ رہے ہیں۔ انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فروٹ ٹرکوں کو شاہراہ پر بنا خلل کے چلنے کی اجازت دی جائے تاکہ کاشتکاروں کو نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے۔Movement of fruit trucks on Srinagar Jammu Highway

مزید پڑھیں:Heavy Motor Vehicles Movement Banned اننت ناگ میں رابطہ سڑکوں پر مال بردار گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی

غلام نبی آزاد نے موسم سرما کی آمد سے پہلے جموں وکشمیر مین بجلی کی فراہمی پر ایل جی سے تبادلہ خیال کیا۔ وہیں ایل جی نے متعلقہ حکام کو موسم سرما میں بجلی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.