ETV Bharat / state

Search Operation in Shopian آونیرا شوپیاں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی آپریشن شروع

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 9:42 AM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد آونیرا علاقے کو محاصرے میں لے لیکر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ Search Operation in Shopian

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں سکیورٹی فورسز اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد آونیرا علاقے کو محاصرے میں لے لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔Search Operation in Shopian

ذرائع کے مطابق فوج کی فرسٹ راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیاں کے آونیرا علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

سکیورٹی فورسز اہلکاروں نے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں پر پہرے بٹھا کر علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ یہ خبر شائع ہونے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Search Operation in Shopian خاسی پورہ شوپیاں میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن


ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.