ETV Bharat / state

Second Co-ordination High Level Meeting: رامبن میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کی دوسری رابطہ میٹنگ

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 7:56 PM IST

ضلع رامبن میں انصاف کی فراہمی کے لئے مختلف اسٹیک ہولڈرز کی دوسری رابطہ میٹنگ Second Co-ordination High Level Meeting آج ضلع ہیڈکوارٹر میتراہ رامبن میں منعقد کی گئی۔

Second Co-ordination High Level Meeting :رامبن میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کی دوسری رابطہ میٹنگ
Second Co-ordination High Level Meeting :رامبن میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کی دوسری رابطہ میٹنگ

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، ضلع رامبن میں انصاف کی فراہمی کے لئے مختلف اسٹیک ہولڈرز کی دوسری رابطہ میٹنگ Second Co-ordination High Level Meetingآج ضلع ہیڈکوارٹر میتراہ رامبن میں منعقد کی گئی۔

Second Co-ordination High Level Meeting :رامبن میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کی دوسری رابطہ میٹنگ


مزید پڑھیں:پلوامہ ضلع کے اسٹیک ہولڈرز کے تاثرات، وزیر نے معلوم کیے


میٹنگ کی صدارت پرنسپل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج (چیئرمین) حق نواز زرگر نے کی جس میں ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت الاسلام، چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (سیکرٹری) رامبن، انجم آرا، ایس ایس پی، رامبن، موہیتا شرما, ایگزیکٹیو انجینئر، پی ڈبلیو ڈی رامبن، چیف میڈیکل آفیسر، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر رامبن سمیت دیگر ضلعی افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.