ETV Bharat / state

Bhagat Mahasabha Meeting In Ramban: چندرکوٹ میں بھگت مہا سبھا نے میٹنگ کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 6:12 PM IST

Bhagat Mahasabha Meeting In Ramban: چندرکوٹ میں بھگت مہا سبھا نے میٹنگ کا انعقاد کیا
Bhagat Mahasabha Meeting In Ramban: چندرکوٹ میں بھگت مہا سبھا نے میٹنگ کا انعقاد کیا

اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال Political Issues In Ramban پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حد بندی کمشین کی رپورٹ Delimitation Commission Report پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا۔ بھگت مہا سبھا Bhagat Mahasabha کے سینیئر لیڈر و سابق رکن قانون ساز اسمبلی نے حد بندی کمشین میں انہیں نمائندگی نہ ملنے پر حکومت و انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ سال 1952 کے بعد ایس سی سیٹوں میں اضافہ نہیں گیا گیا۔ سات سیٹوں کو بڑھا کر 12 کیا جائے۔

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے چندرکوٹ میں اتوار کے روز بھگت سبھا نے ایک میٹنگ Bhagat Mahasabha Meeting In Ramban کا انعقاد کیا۔ میٹنگ کی صدارت سابق ایم ایل سی شیام لال بھگت نے کی۔

Bhagat Mahasabha Meeting In Ramban: چندرکوٹ میں بھگت مہا سبھا نے میٹنگ کا انعقاد کیا

اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال Political Issues In Ramban پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حد بندی کمشین کی رپورٹ Delimitation Commission Report پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا۔

بھگت مہا سبھا Bhagat Mahasabha کے سینیئر لیڈر و سابق رکن قانون ساز اسمبلی نے حد بندی کمشین میں انہیں نمائندگی نہ ملنے پر حکومت و انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ سال 1952 کے بعد ایس سی سیٹوں میں اضافہ نہیں گیا گیا۔ سات سیٹوں کو بڑھا کر 12 کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Second Co-ordination High Level Meeting: رامبن میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کی دوسری رابطہ میٹنگ

ایس سی طبقے کو کمیٹی پرپوزل میں سیٹیں نہ ملنے پر انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا 15 فصید ریزورشین کے حساب سے ایس ای کی 12 اسمبلی نشیتیں بنتی ہیں لیکن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیدکر کے وقت میں دی گئی 7 نشیتیں پر کوئی نظر ثانی نہ کی گی۔ میرا مطالبہ ہے کہ اسے بڑھا کر 12 کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.