ETV Bharat / state

Suicide in Ajmer اجمیر کے کشن گڑھ میں ایک نوجوان کی خودکشی

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 1:07 PM IST

ضلع اجمیر کے کشن گڑھ سٹی تھانہ علاقے میں ایک نوجوان نے خودکشی کر لی۔ نوجوان کی خودکشی کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ Suicide Case in Rajasthan

اجمیر کے کشن گڑھ میں ایک نوجوان کی خودکشی
اجمیر کے کشن گڑھ میں ایک نوجوان کی خودکشی

اجمیر: راجستھان میں ضلع اجمیر کے کشن گڑھ سٹی تھانہ علاقے میں آج ایک نوجوان کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق تھانہ علاقہ ریگر محلہ نیا شہر کے رہنے والے دیپک ریگر نے گھر پر ہی پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ Suicide of young man in Kishangarh

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش اتار کر سرکاری یگیہ نارائن اسپتال کے مردہ خانہ میں بھیج دیا۔ نوجوان کی خودکشی کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Suicide In Kanpur کانپورمیں دیوان کے بیٹے نے کی خودکشی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.