ETV Bharat / state

اجمیر: ہسپتال میں حادثہ

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 12:36 PM IST

میڈیکل آئی سی یو میں شارٹ سرکٹ کے باعث دو سے تین مریضوں کی موت خبر، ہسپتال انتظامیہ کا انکار

میڈیکل آئی سی یو میں شارٹ سرکٹ کے باعث دو سے تین مریضوں کی موت خبر،
میڈیکل آئی سی یو میں شارٹ سرکٹ کے باعث دو سے تین مریضوں کی موت خبر،

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے جے ایل این ہاسپیٹل کے کووڈ 19 میڈیکل آئی سی یو میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھواں اٹھنے سے دو سے تین مریضوں کی دم گھٹنے سے موت کی اطلاع ہے۔

اجمیر: ہسپتال میں حادثہ

اطلاعات کے مطابق بجلی کے اضافی دباؤ کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہوا جس کی وجہ سے آدھا درجن وینٹیلیٹر اور دیگر سامان جلنے سے دھواں پھیل گیا۔

شارٹ سرکٹ کے باعث دو سے تین مریضوں کی موت کی خبر پر ہاسپیٹل انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے یہ موت نہیں ہوئی ہے۔

فی الحال ضلع کے سب سے بڑے ہاسپیٹل کے کووڈ 19 کے حادثے سے کورونا متاثرین مریضوں کی دشواری میں اضافہ ہونے کی وجہ سے مایوسی نظر آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.