ETV Bharat / state

Appeal To Follow Covid Guideline in Ajmer: عوام سے رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 5:43 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر میں کورونا Corona Cases in Ajmer کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے عوام سے رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اپیل Appeal To Follow Covid Guideline in Ajmer کی ہے۔

Appeal To Follow Covid Guideline in Ajmer: عوام سے رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اپیل
Appeal To Follow Covid Guideline in Ajmer: عوام سے رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اپیل

اس سلسلے میں نیا بازار میں بھی محکمہ صحت کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی Violation of Corona Guidelines کرنے والے لوگوں کے چالان کاٹے۔

Appeal To Follow Covid Guideline in Ajmer: عوام سے رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اپیل

اے ڈی اے ADA ٹیم کی طرف سے کی گئی اس کارروائی Violation of Corona Guidelines in Ajmer میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1000 روپے کا چالان کاٹا جا رہا ہے۔ وہیں دکاندار جو ماسک کے بغیر آنے والے صارفین کو سامان دے رہے ہیں، یا ایسی دکانوں پر جہاں سماجی فاصلے پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے، ان تمام دکانوں اور تاجروں کے خلاف 500 روپے کا چالان کاٹا جا رہا ہے۔

ساتھ ہی عوامی مقامات پر بھیڑ جمع ہونے پر 100 روپے فی شخص کے حساب سے چالان کاٹے جا رہے ہیں۔ منگل کے روز، مہم کا دوسرا دن ہونے کی وجہ سے انتظامی حکام نے متعدد افراد کو ماسک پہننے کی تنبیہ Action Against People Not Wearing Masks کے بعد رہا کر دیا تھا، جبکہ متعدد افراد کے چالان بھی کاٹے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Awareness Programmes: امارت شرعیہ نے کووڈ 19 کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے بیداری مہم کا آغاز کیا

ضلع میں بیور، نصیر آباد، کشن گڑھ، پشکر سمیت دیگر تمام عوامی مقامات پر کووڈ 19 کے رہنما خطوط پر سختی سے عمل Covid Guideline in Ajmer کرایا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.