ETV Bharat / state

سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش پر پروگرام

author img

By

Published : Aug 20, 2019, 2:17 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:54 PM IST

سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش پر پروگرام

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع کانگریس کے دفتر میں آج ملک کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش منائی گئی ہے۔

اس سلسلے میں کانگریس کی جانب سے ریاست میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش پر پروگرام
سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش پر پروگرام

سابق وزیر ٓاعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش پر ریا ست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے اپنی تقریر میں کہا کے آج مودی جی کانگریس پر ایسے الزامات لگا رہے ہیں جیسے گذشتہ 70 برسوں میں کانگریس نے کچھ کیا ہی نہیں ہے۔

سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش پر پروگرام

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی جی بھول رہے ہیں کہ کمپیوٹر اور دیگر جدید تکنیک بھی راجیو گاندھی کے دور میں آیا ہے۔

ریاستی کانگریس کے صدر اور ریاست کے ڈپٹی وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی نے زیادہ تر فیصلے عوام کے حق میں لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غریب اور پسماندہ لوگوں کو انصاف دلانے کیلئے راجیوگاندھی ہمیشہ آگے رہے ہیں۔

Intro:ریاستی کانگریس دفتر میں منعقد ہوا پروگرام


Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع ریاست کانگریس دفتر میں آج ملک کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی جینتی منائی گئی.. اس موقع پر کہی پروگرام بھی منعقد ہوئے.. پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اپنی تقریر میں کہا کے آج مودی جی کانگریس جماعت پر ایسے الزام لگا رہے ہیں جیسے گذشتہ 70 سالوں میں کانگریس نے کچھ کیا ہی نہیں ہے.. انہوں نے کہا کی کمپیوٹر اور دیگر چیزیں بھی راجیوگاندھی ہیں ہندوستان میں لے کر آئے... انہوں نے وہاں پر موجود کانگریس کارکنان سے درخواست کی ہے کہ جو گزشتہ یوپی حکومت کی اسکیم سیاست کو عوام کو بتائیں..


Conclusion:اچھے فیصلے لیے

ریاستی کانگریس صدر اور ریاست کے ڈپٹی وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے کہا کہ سب وزیر اعظم راجیو گاندھی جی نے کافی زیادہ فیصلہ عوام کے حق میں لئے اور بھی فیصلے بہتر لئے انہوں نے کہا کہ غریب اور دلیت لوگوں کو انصاف دلانے کیلئے راجیوگاندھی ہمیشہ آگے رہے..

بائٹ- سچن پائلٹ, ڈپٹی وزیراعلیٰ راجستھان

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated :Sep 27, 2019, 3:54 PM IST

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.