ETV Bharat / state

District Level Exhibition Program: پلوامہ میں ضلع سطحی نمائشی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 4:34 PM IST

District Level Program in Pulwama۔
District Level Program in Pulwama۔

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محکمہ تعلیم نے ضلعی سطح کی ایک نمائش پروگرام کا اہتتمام پریتھم ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کیا Pritam Education Foundation۔

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ تعلیم نے پریتھم ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ایک نمائش پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ یہ پروگرام بلاک لیو سے شروع ہوا تھا اور نمایاں کردار پیش کرنے والے بچوں کو ضلعی سطح پر نمائش میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا گیا District Level Program in Pulwama۔

ویڈیو دیکھیے۔
اس نمائش میں محتلف سرکاری اسکولوں کے بچوں نے محتلف چیزوں کو تیار کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کیا گیا۔ یہ پروگرام سرمائی کیمپ کا 22-2021 کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی اج اختتمامی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں 50 کے قریب بچوں نے مختلف موضوع کے حوالے سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر نمایاں کردار دیکھنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
District Level Program in Pulwama۔
پلوامہ میں ضلع سطحی نمائشی پروگرام کا انعقاد
پروگرام کا مقصد بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارا جائے اور بچوں کی ذہنی نشوونما کو بہتر کیا جانا تھا۔مزید پڑھیں:


اس سلسلے میں پروگرام کے ذمہ دار عرفان گل نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد ہے کہ بچوں میں چھپی صلاحیتوں کو منظر عام پر لانا ہے جس سے بچے پڑھائی کے ساتھ دیگر مقابلوں میں بھی حصہ لے سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.