ETV Bharat / state

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد

author img

By

Published : May 22, 2021, 10:31 PM IST

پونچھ میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد کیا۔

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد
پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پونچھ میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد کیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق پولس کو اطلاع ملی تھی کہ بانڈی چیچیا کے لائن آف کنٹرول کے قریب گاؤں میں عسکریت پسنوں نے اسلحہ چھپائے ہیں۔

اطلاع ملتے ہی پونچھ پولیس اور آرمی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا۔

سنیچر کی سہ پہر کو کئی گھنٹوں کے سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو بڑے پیمانے پر کامیابی ملی۔

سرچ آپریشن کے دوران ایک اے کے 56 رائفل، ایک اےکے 56 میگزین، 30 اے کے 56 گولیاں، دو چینی پستول، ایک پستول میگزین برآمد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.