ETV Bharat / state

گڈچیرولی: دو جوان شہید، چار زخمی

author img

By

Published : May 17, 2020, 11:57 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع گڈچیرولی میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں پولیس کے دو جوان شہید ہوگئے اور چار جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Two soldiers martyred in police-Naxalite encounter at Kanker-Gadchiroli border
گڈچیرولی میں دو جوان شہید، چار زخمی

ریاست مہاراشٹر کے کانیکر گڈچیرولی سرحد پر پولیس اور نکسلیوں کے مابین تصادم ہوا جس میں پولیس کے دو جوان شہید ہوگئے اور چار جوان زخمی ہوئے ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ پولیس کے جو چار جوان زخمی ہوئے ہیں ان کی حالت بہت نازک ہے اور ان کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.