ETV Bharat / state

'بر وقت بحریہ کی مدد نہیں ملتی تو شاید آج ہم زندہ نہیں ہوتے'

author img

By

Published : May 19, 2021, 6:51 PM IST

Updated : May 19, 2021, 7:34 PM IST

'بر وقت بحریہ کی مدد نہیں ملتی تو شاید آج ہم زندہ نہیں ہوتے'
'بر وقت بحریہ کی مدد نہیں ملتی تو شاید آج ہم زندہ نہیں ہوتے'

بھارتی بحریہ نے رسکیو آپریشن کے ذریعہ کئی افراد کو بچایا۔ تاہم موت کو قریب سے دیکھ کر واپس آئے لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بر وقت بحریہ کی مدد نہیں ملتی تو شاید آج ہم زندہ نہیں ہوتے۔

بحرہ عرب میں آئے توکتے طوفان کی وجہ سے متاثرہ ریاست کے مختلف اضلاع میں جان و مال کا کافی نقصان ہوا ہے۔

ویڈیو

توکتے طوفان کی زد میں آنے سے بحرہ عرب میں ایک بوٹ بھی ڈوب گئی، جس کی وجہ سے کئی افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

'بر وقت بحریہ کی مدد نہیں ملتی تو شاید آج ہم زندہ نہیں ہوتے'

وہیں بھارتی بحریہ نے رسکیو آپریشن کے ذریعہ کئی افراد کو بچا لیا ہے۔ تاہم موت کو قریب سے دیکھ کر واپس آئے لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بر وقت بحریہ کی مدد نہیں ملتی تو شاید آج ہم زندہ نہیں ہوتے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے موت اور زندگی کے بیچ بھنسے لوگوں نے سمندر کے حالات بیان کئے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں توکتے طوفان کے سبب 11 سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

Last Updated :May 19, 2021, 7:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.