ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف مالیگاؤں میں زبردست احتجاجی ریلی

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 12:16 PM IST

Updated : Dec 19, 2019, 1:52 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں آج تمام کاروبار بند ہے اور لوگ سڑکوں پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست مظاہرہ کر رہے ہیں۔

سی اے اے کے خلاف مالیگاؤں میں زبردست احتجاجی ریلی
سی اے اے کے خلاف مالیگاؤں میں زبردست احتجاجی ریلی

دستور ہند بچاو کمیٹی کی جانب سے مالیگاؤں کے تاریخی قلعہ سے ایک بڑے پیمانے پر احتجاجی جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔ یہ جلوس قلعہ، خیابان نشاط چوک، حسینی مسجد، خانقاہ اشرفیہ، مولانا آزاد روڈ، مشاورت چوک، محمد علی روڈ سے ہوتے ہوئے قدوائی روڈ پر شہیدوں کی یادگار پر ختم ہوگا۔

اس احتجاجی ریلی کی قیادت مولانا عمرین محفوظ رحمانی سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کر رہے ہیں۔ وہیں دوسرے جانب اس ریلی میں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی بھی شریک ہے۔

سی اے اے کے خلاف مالیگاؤں میں زبردست احتجاجی ریلی

اس ریلی میں بچے، بوڑھے اور نوجوانوں میں حکومت کے خلاف ناراضگی دیکھی دیکھی جاسکتی ہے۔ لوگ حکومت کے خلاف، این آر سی، سی اے اے اور دیگر قومی مسائل پر جم کر نعرے بازی کر رہے ہیں۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں آج تمام کاروبار بند ہے اور لوگ سڑکوں پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست مظاہر کر رہے ہیں۔

دستور ہند بچاو کمیٹی کی جانب سے مالیگاؤں قلعہ سے ایک بڑے پیمانے پر احتجاجی جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔ یہ جلوس قلعہ، خیابان نشاط چوک، حسینی مسجد، خانقاہ اشرفیہ، مولانا آزاد روڈ، مشاورت چوک، محمد علی روڈ اور قدوائی روڈ پر شہیدوں کی یادگار پر ختم ہوگا۔

اس احتجاجی ریلی مظاہرہ کی قیادت مولانا عمرین محضوظ رحمانی سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کر رہے ہیں۔ وہیں دوسرے جانب اس ریلی میں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور رفقاء بھی آگے آگے ہیں۔

اس ریلی میں بچے، بوڑھے اور نوجوانوں میں حکومت کے خلاف ناراضگی دیکھی جاسکتی ہے۔ لوگ حکومت کے خلاف، این آر سی، سی اے اے اور دیگر قومی مسائل پر جم کر نعرے بازی کر رہے ہیں۔


Body:۔۔۔


Conclusion:۔۔۔
Last Updated : Dec 19, 2019, 1:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.