ETV Bharat / state

Nurses Strike in Aurangabad: اورنگ آباد میں نرسیز کی ہڑتال

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 6:16 PM IST

اورنگ آباد میں نرسیز کی ہڑتال
اورنگ آباد میں نرسیز کی ہڑتال

مہاراشٹر کے سرکاری ملازمین اپنے مختلف مطالبات کو لیکر ہڑتال کررہے ہیں۔ ان ہڑتالی ملازمین میں اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج کی نرسیز بھی شامل ہوگئی۔ Maharashtra Government Employees on Strike

مہاراشٹر کے سرکاری ملازمین کی ریاست گیر سطح پر دو روزہ ہڑتال میں اورنگ آباد کے گھاٹی دواخانے کی سات سو نرسیز بھی شامل ہوگئیں۔ اِن ملازمین نے پرانی پینشن اسکیم کو نافذ کرنے اور خالی آسامیاں پر کرنے کا مطالبہ کیا۔ Nurses Demand to Impose Old Pension Scheme

اورنگ آباد میں نرسیز کی ہڑتال

مہاراشٹر کے سرکاری ملازمین اپنے مختلف مطالبات کو لیکر ہڑتال کررہے ہیں۔ ان ہڑتالی ملازمین میں اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج کی نرسیز بھی شامل ہوگئی۔

ہیں ان کا مطالبہ ہیکہ پرانی پینشن اسکیم نافذ ہونا چاہیے ، گھاٹی دواخانے کی نرسیز ہڑتال میں شامل ہونے سے دواخانے میں مریضوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم نرسوں کا کہنا ہیکہ حکومت مسلسل ہمارے مطالبات کو نظر انداز کررہی ہے اس لیے ہڑتال ہی واحد راستہ ہے اپنی بات منوانے کا۔

یہ بھی پڑھیں: Himachal Govt Orders: ہماچل پردیش میں ملازمین کے احتجاج پر پابندی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.