ETV Bharat / state

ممبئی کے شاہین باغ کے احتجاج کو ختم کرنے کی افواہ

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:11 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے شاہین باغ کے احتجاج کو ختم کرنے کی افواه کسی نے پھیلا دی لیکن اس شخص کا یہ افواہ پھیلانا باکل ہی بے سود ثابت ہوا۔

ممبئی کے شاہین باغ کے احتجاج کو ختم کرنے کی افواہ
ممبئی کے شاہین باغ کے احتجاج کو ختم کرنے کی افواہ

اس افواہ کے بعد ممبئی کے عوام نے پہلے سے دوگنی تعداد میں احتجاج کی جگہ پر پہنچ کر اپنا احتجاج درج کراوانے لگے ہیں۔

کیونکہ جب لوگوں کو یہ بات پتہ چلی تو شہر کے سیکڑوں لوگ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے اس احتجاج میں شامل ہوگئے۔

ممبئی کے شاہین باغ کے احتجاج کو ختم کرنے کی افواہ

اور یہ تعداد خاصی ہوگئی فی الحال ممبئی کی شاہین باغ کے حالات کیا ہیں اس کا جائزہ ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے لیا۔

احتجاج میں شامل ایک نوجوان کا الزام ہے کہ احتجاج کو کتم کرانے کے لیے یہ افواہ ممبئی پولیس کی جانب سے پھیلائی گئی تھی لیکن ان کی یہ کوشش ناکام ثابت ہوئی۔

احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت جب تک تحریری طور پر یہ یقین دہانی نہیں کراتی ہے کہ وہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو مہاراشٹر میں نافذ نہیں کرے گی تب تک وہ اس احتجاج کو جاری رکھیں گے۔

Intro:ممبئی کے شاہین باغ احتجاج کو ختم کرنے کی افواه ممبئی پولیس نے پھیلا دی لیکن یہ افواہ پھیلانا ممبئی پولیس کو ہی بھاری پڑگیا کہ ممبئی کے جو عوام ہے انہوں نے پہلے سے دوگنی تعداد میں اس جگہ پر پہنچ کر اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں کیونکہ جب لوگوں کو یہ بات پتہ چلی تو لوگوں نے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے اس احتجاج میں شامل ہوگئے اور یہ تعداد خاصی ہوگئی فلحال ممبئی کی شاہین باغ کے حالات کیا ہیں اس کا جائزہ ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے لیاBody:..Conclusion:..
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.