ETV Bharat / state

بھوپال: مسلم خواتین پی ایم مودی سے طلاق کے معاملے پر بات کریں گی

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 12:41 PM IST

بھوپال میں مسلم خواتین تین طلاق کے خلاف قانون لانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کریں گی۔

بھوپال: مسلم خواتین پی ایم مودی سے طلاق کے معاملے پر بات کریں گی
بھوپال: مسلم خواتین پی ایم مودی سے طلاق کے معاملے پر بات کریں گی

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے گیان وگیان بھون میں بڑی تعداد میں مسلم خواتین پہنچی ہیں، جنہیں سیکورٹی چیک کے بعد اندر بھیجا جائے گا۔

بھوپال: مسلم خواتین پی ایم مودی سے طلاق کے معاملے پر بات کریں گی

یہ خواتین تین طلاق کے خلاف قانون لانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بھوپال کے حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام ہوا رانی کملا پتی

وزیر اعظم نریندر مودی بھوپال کے ہوشنگ آباد روڈ پر واقع گیان وگیان بھون میں آدھے گھنٹے سے زیادہ وقت گزاریں گے۔ اس دوران بھوپال کی مسلم سماج کی خواتین تین طلاق کے خلاف قانون لانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.