ETV Bharat / state

Fir in Jabalpur Ordinance Factory جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں آتشزدگی، 11 مزدور زخمی

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 6:17 PM IST

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں جمعرات کو ایک آرڈیننس فیکٹری میں زبردست آگ لگنے سے 11 مزدور زخمی ہو گئے۔ اس حادثے میں زخمی ملازمین کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔Fir in Jabalpur Ordinance Factory

جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں آتشزدگی
جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں آتشزدگی

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں جمعرات کو ایک بڑا حادثہ ہوا۔ جبل پور، کھماریہ میں آرڈیننس فیکٹری کے ایف 6 سیکشن میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں فیکٹری کے 11 مزدور زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے کھمریا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ آگ لگنے کے بعد پوری عمارت جل کر خاکستر ہوگئی جب کہ آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔Fir in Jabalpur Ordinance Factory

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.