ETV Bharat / state

Awareness Camp in Handwara: محکمہ باغبانی کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 5:11 PM IST

فروٹ منڈی ہندوارہ Fruit Mandi Handwaraمیں منعقدہ آگاہی کیمپ میں دور دراز علاقوں سے آئے درجنوں کسانوں کو محکمہ باغبانی J&K Horticulture Department کی جانب سے مختلف مراعاتی اسکیموں سے متعلق جانکاری دی گئی۔

Awareness Camp in Hanwara:محکمہ باغبانی کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد
Awareness Camp in Hanwara:محکمہ باغبانی کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع کپوارہ میں محکمہ ہارٹیکلچر پلانگ اینڈ مارکیٹنگ J&K Horticulture Departmentکی جانب سے فروٹ منڈی ہندوارہ میں Fruit Mandi Handwaraایک روزہ آگاہی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

محکمہ باغبانی کی جانب سے ہندوارہ میں آگاہی کیمپ کا انعقاد

آگاہی کیمپ Awareness Camp in Hanwaraمیں دور دراز علاقوں سے آئے درجنوں کسانوں سمیت محکمہ باغبانی کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔

کیمپ کے دوران محکمہ کی جانب سے مختلف مراعاتی اسکیموں سے متعلق کسانوں کو جانکاری دی گئی۔

مزید پڑھیں: Awareness Camp in Kupwara: محکمہ باغبانی کی جانب سے آگاہی و تربیتی پروگرام منعقد

ماہرین نے کسانوں کو مرکزی معاونت والی مختلف اسکیموں، جدید تکنیک سمیت دیگر جدید سائنسی ایجادات سے متعارف کرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.