ETV Bharat / state

Sarpanch Delegation Calls on LG: بنیادی سہولیات کی فراہم پر کشتواڑ کے پی آر آئی ممبران کا رد عمل

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 2:05 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے پاڈر اور مچیل علاقوں کے کئی پنچ اور سرپنچ صاحبان لیفٹننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے اور انہیں اپنے اپنے علاقہ جات کے مسائل سے آگاہ کیا۔ Kishtwar Sarpanch Delegation Calls on LG

بنیادی سہولیات کی فراہم پر کشتواڑ کے پی آر آئی ممبران کا رد عمل
بنیادی سہولیات کی فراہم پر کشتواڑ کے پی آر آئی ممبران کا رد عمل

کشتواڑ: جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہاڑی ضلع کشواڑ کے دو روزہ دورے کے دوران کئی علاقوں میں جاری تعمیر و ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے علاوہ عوامی وفود خصوصاً پی آر آئی ممبران کے ساتھ ملاقات کی۔ پہاڑی ضلع پاڈر اور مچیل علاقوں کے کئی پنچ اور سرپنچ صاحبان لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے اور انہیں اپنے اپنے علاقہ جات کے مسائل سے آگاہ کیا۔ Kishtwar Sarpanch Delegation Calls on LG

بنیادی سہولیات کی فراہم پر کشتواڑ کے پی آر آئی ممبران کا رد عمل

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مچیل علاقے کے ایک سرپنچ نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کے دوران انہوں نے علاقہ جات کے مسائل سے ایل جی کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اکثر و بیشتر بجلی پانی اور سڑک کے حوالہ سے ہی ایل جی کے ساتھ گفتگو کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے پی آر آئی ممبران کو یقین دلایا کہ عوام کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔Kishtwar PRI Members Call on LG Majon Sinha

ایل جی کی یقین دہانی پر اطمینا کا اظہار کرتے ہوئے پی آر آئی ممبران نے کہا کہ وہ پُر امید ہیں کہ ان کے مسائل جلد ہونگے۔LG Manoj Sinha Kishtwar Visit

مزید پڑھیں: Road Repair Work in Kishtwar کشتواڑ میں رابطہ سڑک کی مرمت کا کام شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.