ETV Bharat / state

کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے نرسیز کی خدمات کو سراہا

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 5:20 PM IST

وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے 'کہا کہ دنیا ان کے کاموں کے ذریعہ کیرالہ کو جانتی ہے، اس لیے ہمیں ان پر فخر ہے'۔

عالمی یوم صحت کے موقع پر کیرالہ کے وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے ٹوئٹ کیا کہ دنیا ان کے کاموں کے ذریعہ کیرالہ کو جانتی ہے۔

ریاست کیرالہ کے شہر ترووننت پورم میں عالمی یوم صحت کے موقع پر وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے نرسوں اور دائیوں کو ان کی قربانیوں اور تعاون کے لیے دل کی گہری شکریہ ادا کیا۔

تروننت پورم میں وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے منگل کو نرسوں کی خدمات کی تعریف کی اور کہا کہ کیرالہ کو دنیا کو ان کے کام کے ذریعہ کے جانتی ہے۔

کیرالہ کے شہر ترووننت پورم میں عالمی یوم صحت کے موقع پر وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے نرسوں اور دائیوں کو ان کی قربانیوں اور تعاون کے لیے دل کی گہری شکریہ ادا کیا
کیرالہ کے شہر ترووننت پورم میں عالمی یوم صحت کے موقع پر وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے نرسوں اور دائیوں کو ان کی قربانیوں اور تعاون کے لیے دل کی گہری شکریہ ادا کیا

انہوں نے نرسیز اور دائیوں کی قربانیوں اور تعاون کے لیے اظہار تشکر بھی کیا اور کہا کہ کیرالہ کو ان پر فخر ہے۔

عالمی یوم صحت کے موقع پر وزیراعلیٰ نے ٹوئٹ کیا کہ 'کیرالہ دنیا کا سب سے بڑا نرسوں کا ٹیلنٹ پول ہے جو پوری دنیا میں اپنا تعاون پیش کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'دنیا ہمارے کام کو ان نرسیز کے کام کے ذریعے جانتی ہے۔ عالمی یوم صحت کے موقع پر ریاست نرسیز اور دائیوں کو ان کی قربانیوں اور شراکتوں کے لیے بےحد شکریہ ادا کرتی ہے، ہمیں آپ پر فخر ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.