Karnataka Hijab Row: کرناٹک حجاب معاملے پر طلبہ آمنے سامنے

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 12:10 PM IST

Updated : Feb 8, 2022, 12:40 PM IST

کرناٹک حجاب معاملے پر طلبہ آمنے سامنے
کرناٹک حجاب معاملے پر طلبہ آمنے سامنے ()

اُڈپی کے مہاتما گاندھی میموریل کالج کیمپس میں باحجاب طالبات کے احتجاج کے بعد طلبہ کا ایک دوسرا گروپ بھگوا اسٹول (اسکارف) میں ان طالبات کے خلاف احتجاج پر اتر آیا ہے۔ Students protest at Mahatma Gandhi Memorial College campus

کرناٹک کے اُڈپی میں حجاب تنازع پر مظاہرہ تیز ہو گیا ہے جس کے بعد اُڈپی کے مہاتما گاندھی میموریل کالج کیمپس میں باحجاب طالبات اور طلباء کا ایک دیگر گروپ بھگوا اسٹول (اسکارف) پہنے سامنے آگیا ہے۔ Students protest in Udupi

کرناٹک حجاب معاملے پر طلبہ آمنے سامنے

کالج کیمپس میں بھگوا اسٹول (اسکارف) پہنے طلبا کے گروپ نے کالج کیمپس میں نعرے بھی کی۔ حالانکہ پولیس انتظامیہ طلبہ کو سمجھانے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: Hijab Row in Karnataka: بی جے پی کو مسلم شناخت سے مسئلہ ہے: نیشنل ویمینز فرنٹ

واضح رہے کہ باحجاب طالبات کو کالج کیمپس میں داخلہ نہ دینے کا معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ مسلم طالبات نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی جس پر آج (منگل) سماعت ہوگی۔ Karnataka Hijab Row hearing in Karnataka High Court

Last Updated :Feb 8, 2022, 12:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.