ETV Bharat / state

گلبرگہ: سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:07 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے پیر بنگالی گراؤنڈ پر آج تین بجے سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف ایک بڑا احتجاجی جلسہ ہورہا ہے۔

گلبرگہ: سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ  آج
گلبرگہ: سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ آج

اس احتجاجی جلسے میں یادگیر، بیدر، بلاری، رایچور، بیجاپور اور کرناٹک کے دیگر علاقوں سے لوگ پیدل مارچ کرتے ہوئے اس میں شرکت کریں گے۔

گلبرگہ: سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ آج
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس احتجاجی جلسے میں 7 اضلاع سے لوگ شریک ہوں گے۔جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یہ احتجاجی جلسہ 3 بجے سے رات 10 بجے تک ہوگا۔

Intro:گلبرگہ میں آج سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس لاکھوں کی تعداد میں پیر بنگالی گراونڈ میں شرکت کےلئے تیاری مکمل


Body:گلبرگہ میں آج سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس لاکھوں کی تعداد میں پیر بنگالی گراونڈ میں شرکت عوام
کےلئے تیاریاں مکمل. ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر میں آج دوپہر 3بجے بمقام پیر بنگالی گراونڈ میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد ہوگا. جس میں یادگری، بیدار، بلاری، رایچور، بیجاپور، اور دیگر حیدرآباد کرناٹک علاقے سے عوام پیدال یاترا کرتے ہوئے اس میدان میں شریک کر رہے ہیں. اس موقع پر یہاں کے مقامی عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. یہاں پر کل 7،اضلاع سے عوام شرکت کر رہے ہیں. جس کے یہاں پر کل لاکھوں کی تعداد کے لئے تیاریاں مکمل کرلیں گئ ہے. جس کے لیے 500والینٹر موجود ہیں. اور یہاں پر ہزاروں کی تعداد میں پولیس سیکورٹی اور پارکنگ کی تیاری کر لی گئ ہے. جس میں سیکولر پارٹی کے لیڈران اور دیگر مذاہبی لیڈران شرکت کرینگے. یہ اجلاس تین بجے لیکر رات دس بجے تک چلتا رہے گا... 1...بایٹ..موبین احمد شوشیل وارکر.. 2...مولانا صابر مکہ مسجد امام... 3..بایٹ..مقامی خواتین.. 4..بایٹ..مقامی افراد...


Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.