ETV Bharat / state

Media And Journalism میڈیا میں مبینہ بدعنوانی کے خلاف صحافیوں کا ستیہ گرہ

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 6:06 PM IST

بنگلورو میں واقع فریڈم پارک میں میڈیا اور صحافت میں مبینہ طور پر بدعنوانی کے معاملے کے منظرعام پر آنے پر اس کی مذمت کرتے ہوئے صحافیوں نے خود شناسی ستیہ گرہ کا انعقاد کیا۔ Media And Journalism

میڈیا اور صحافت میں مبینہ بدعنوانی پر صحافیوں نے خود شناسی ستیہ گرہ کا انعقاد کیا
میڈیا اور صحافت میں مبینہ بدعنوانی پر صحافیوں نے خود شناسی ستیہ گرہ کا انعقاد کیا

بنگلور: حال ہی میں کرناٹک کے وزیراعلیٰ بسوراج بومائی پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ ان کے دفتر کی جانب سے دیوالی کے موقع پر مٹھائی کے ساتھ چند صحافیوں کو نقد رقم دی گئی تھی۔ اس کی اپوزیشن کی جانب سے شدید مذمت کی گئی تھی. Journalists Held Aatmavalokana Satyagraha Condemning Alleged Corruption In Media And Journalism

میڈیا اور صحافت میں مبینہ بدعنوانی پر صحافیوں نے خود شناسی ستیہ گرہ کا انعقاد کیا

اس سلسلے میں معروف صحافی حضرات کی جانب سے فریڈم پارک میں "مادھیمہ آتماولوکنہ و جن جاگروتی ستیاگرہ" کا انعقاد کیا گیا جہاں پر میڈیا میں مبئنہ طور پر جاری بدعنوانی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا،

میڈیا اور صحافت میں مبینہ بدعنوانی پر صحافیوں نے خود شناسی ستیہ گرہ کا انعقاد کیا
میڈیا اور صحافت میں مبینہ بدعنوانی پر صحافیوں نے خود شناسی ستیہ گرہ کا انعقاد کیا

یہ بھی پڑھیں:Basavaraj Bommai Slams Congress جرکی ہولی کے تبصرے پر راہل گاندھی خاموش کیوں، بومئی

اس ستیاگرہ کے موقع پر صحافی حضرات نے میڈیا سے متعلق بدعنوانی کی سخت مذمت کی. Journalists Held Aatmavalokana Satyagraha Condemning Alleged Corruption In Media And Journalism

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.