JDS On Anti Halal And Anti Love Jihad اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 6:51 PM IST

اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے
اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے ()

جے ڈی ایس کے ترجمان محمد اسدالدین نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی کرناٹک کی حکومت کے پاس ترقیاتی منصوبے نہیں ہونے کی وجہ سے وہ لو جہاد اور حلال کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے۔JDS On Anti Halal And Anti Love Jihad

اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے

بنگلورو: ریاست کرناٹک میں ہندو حمایت یافتہ تنظیموں کی جانب سے اینٹی حلال و اینٹی جہاد مہم چلائی جارہی ہیں۔اس کے سبب بی جے پی کے رہنماوں نے حلال نظام کو 'اکونومک جہاد' قرار دیا۔حلال پروڈکٹ کو بائکاٹ کرنے، پابندی عائد کرنے کے مقصد سے اینٹی حلال بل لانے کی مانگ کی ہے۔JDS Party Terms Anti Halal And Anti Love Jihad Campaigns Are Agenda Of BJP To Reap Benefit In Elections Urges People To Be Aware

اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے
اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے

اینٹی حلال احتجاجات کے نتیجے میں ریاست میں بی جے پی کی نگرانی والی حکومت کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی نے کہا کہ حلال گوشت پر اٹھائے گئے 'سنگین اعتراضات' کا جائزہ لیا جائے گا۔جائزہ لینے کے بعد اس سلسلے میں واضح طور پر کچھ کہا جائے گا۔

اس سلسلے میں جے ڈی ایس پارٹی کے ترجمان محمد اسد الدین نے کہا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سیاست ہے کہ انتخابات سے پہلے اینٹی حلال و اینٹی لو جہاد جیسے نان اشیوز کو اشیوز کو بناکر عوام کو بنیادی مسائل سے گمراہ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔وہ تقسیم کی سیاست کرتی ہے۔ لہذا عوام بی جے پی ان سازشوں سے چوکنی رہے.

کرناٹک میں مخالف حلال بل تنازعہ کیا ہے؟

اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے
اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے

بی جے پی لیڑر این رویو کمار کے مطابق ،نئے ‘اینٹی حلال’بل میں فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) کے علاوہ کسی بھی دوسری تنظیم کا سرٹیفیکٹ نہیں ہوگا۔ فوڈ سرٹیفیکیشن پر پابندی عائد کرنے کے حکم پر عمل درآمد کرنے کا منصوبہ ہے.

مذکورہ منصوبہ کا مطلب یہ ہے کہ بی جے پی کے ایم ایل سی ایک ایسا بل پیش کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں تمام آزاد مسلم تنظیموں کو گوشت کی دکانوں اور ریستورانوں کو حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے روک دیا جائے گا،جو کرناٹک میں حلال گوشت کی تقسیم پر پابندی عائد کرسکتی ہے.

اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے
اینٹی حلال و لو جہاد بی جے پی کے انتخابی ہتھکنڈے

یہ بھی پڑھیں:Congress blames BJP لو جہاد کے نام پر بی جے پی عوام میں نفرت پھیلا رہی ہے، کانگریس رہنما

ان حالات میں کانگریس پارٹی کرناٹک اسمبلی میں پیش کئے جانے والے ایک نئے بل پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے، جس میں ریاست بھر میں دکانوں اور ریستورانوں میں حلال گوشت کی فروخت پر پابندی لگانے کا منصوبہ ہے. JDS Party Terms Anti Halal And Anti Love Jihad Campaigns Are Agenda Of BJP To Reap Benefit In Elections Urges People To Be Aware

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.