ETV Bharat / state

بیدر میں جلسہ خطاب عام کی تیاریاں زوروں پر

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 21, 2023, 3:19 PM IST

بیدر میں جلسہ خطاب عام کی تیاریاں زوروں
بیدر میں جلسہ خطاب عام کی تیاریاں زوروں

Jalsa Khatab Aam In Bidar سیکرٹری جمعیت اہل حدیث بیدر نے کہاکہ 22 دسمبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب مغل گارڈن فنکشن ہال یں ایک عظیم الشان خطاب عام کا انعقاد کیا جائے گا۔اس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔

بیدر میں جلسہ خطاب عام کی تیاریاں زوروں

بیدر : ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں جمعیت اہل حدیث کی جانب سے 22 دسمبر کو مغل گارڈن فنکشن ہال میں جلسہ خطاب عام کا اہتمام کیا گیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سیکرٹری جمعیت اہل حدیث بیدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جلسہ خطاب عام میں ملک کی مشہور شخصیت فضیلہ اشیخ ابو زید ضمیر حفظ اللہ بعنوان" پیغام امن "پر خطاب فرمائیں گے۔ اسی طرح عمران احمد سلفی حیدراباد باعنوان" اللہ کے محبوب بندے کون "پر خطاب فرمائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں پیغام امن وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ملک میں ریاست میں اور سماج میں جب تک امن شانتی اور خوشحالی نہیں ہوگی تب تک ترقی کہ ہم یہاں بھی اور سکون نصیب نہیں ہوگا۔ اس لیے امن کے پیغام کو عام کرنے کے لیے ان لوگوں میں ایک جہتی کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے پیغام امن کے عنوان پر کتاب رکھا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس جلسے کے دوسرے مقرر عمران احمد سلفی حیدراباد اللہ کے محبوب بندے کون کہ عنوان پر خطاب فرمائیں گے کیونکہ ہم سب اللہ کے بندے ہیں لیکن اللہ کے محبوب بندے کون ہیں اللہ کن بندوں کو پسند کرتا ہے اور کیسے بندوں کو پسند کرتا ہے اللہ تبارک و تعالی کے پسندیدہ بندے بننے کے لیے کیا کچھ کرنا چاہیے یہ ہمارے مہمان مقررین بتائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:لوگوں میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کی بیداری ضروری: کنزیومر کمیشن

سیکرٹری جمعیت اہل حدیث حامد قادری نے امت مسلمہ کے تمام لوگوں سے اس کتاب عام میں شرکت کرتے ہوئے اس پروگرام کامیاب بنانے کی اس موقع پر امیر مقامی جمعیت اہل حدیث بیدر شیخ سلیم بھی موجود تھے۔خواتین کے لیے بھی پردے کا نظم رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.