ETV Bharat / state

حجامہ کمیپ کے ذریعے عوام سے زیادہ رقم لینے کا الزام

author img

By

Published : Jul 8, 2019, 4:16 PM IST

حجامہ کمیپ

ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر میں الطیبہ ہلیتھ اینڈ سروسز کے جانب سے طبی نبوی حجامہ کیمپ منعقد کیا گیا۔

شہر میں پہلی مرتبہ ایسا کمیپ منعقد کیا گیا تھا۔ اس کیمپ میں کئی غریب اور امیر عوام حجامہ کرانے کے لیے آئے تھے۔

حجامہ کمیپ کے ذریعے عوام سے زیادہ رقم لینے کا الزام

لیکن اس کیمپ میں زیادہ رقم لی جانے کی وجہ سے کئی غریب عوام بغیر حجامہ کرائے واپس چلے گئے۔

یہاں کے عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ اس حجامہ کیمپ میں ایک شخص سے 150 روپیے لیے جارہے ہیں۔ ایک شخص کو 10 سے 15 کپ لگا کر ہزار سے 1500 سو روپیے لیے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حجامہ کرنا سنت ہے۔ یہ علاج سب سے کم خرچ میں کیا جانے والا علاج ہے۔ لیکن چند افراد اس حجامہ کیمپ کے نام پر عوام سے ہزاروں کی رقم لے رہے ہیں۔

Intro:حجامہ کمیپ کے ذریعے عوام زیادہ رقم لینے کا الزام


Body:ریاست کرناٹک ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر میں ال طیبہ ہلیتھ انڈ سرویس کے جانب سے طبی نبیوی حجامہ کیمپ منعقد کیاگیا.. جس میں شہر میں پہلی مرتبہ اس کمیپ منعقد کیاگیا تھا. اس کمیپ میں کئ غریب اور امیر عوام بھی حجامہ کرانے کے لیے آیے تھے. مگر اس کمیپ میں زیادہ رقم لیاجانے کی وجہ سے کئ غریب عوام بغیر حجامہ کراے واپس جانا پڑا. یہاں کے عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا.. اس حجامہ کیمپ میں ایک کو 150 روپیے لیے رہے ہیں. ایک افراد کو 10 سے 15 کپ لگا کر 1000 سے 1500 سو روپیے لیے رہے ہیں. حجامہ سب کرنا سنت ہے. یہ علاج سب سے خرچ میں کیا جانے والا اعلاج ہے. چند افراد اس حجامہ کیمپ کے نام سے عوام ہزاروں کے رقم لے رہے.... 1.بایٹ.. حجامہ کررہے بادشاہ بھائی... 2...سمیع اللہ مقامی باشندہ.. 3..شیر علی مکاندار انجمن اسلام کمیٹی رکن،، 4...ثنا اللہ مکاندار ٹاون پنچایت رکن،، 5..قاسم علی رٹی ہلی انجمن اسلام رکن....


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.