ETV Bharat / state

راجیو گاندھی اور دیوراج ارس کو خراج

author img

By

Published : Aug 20, 2019, 6:37 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:38 PM IST

راجیو گاندھی اور دیوراج ارس کو خراج

ریاست کرناٹک کے یادگیر میں کانگریس پارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی 75 ویں اور سابق وزیراعلیٰ دیوراج ارس کی 104 ویں یوم پیدائش تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

کانگریس دفتر میں سادگی کے ساتھ منعقد ہونے والی تقریب میں راجیو گاندھی اور پچھڑے ہوئے طبقات کی ترقی کے علمبردار دیوراج ارس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

راجیو گاندھی اور دیوراج ارس کو خراج
کانگریس کے سینئر رہنما چنا ریڈی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کرناٹک میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر تقریب کو سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔تقریب میں سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی اور پنچایت نظام کو شروع کرنے اور ٹکنالوجی میں ان کی کاوشوں کو سراہا گیا۔کانگریس کے سینئر رہنما سرینواس ریڈی نے راجیو گاندھی اور دیوراج ارس جیسے قائدین کے نقش قدم پر چلنے کا نوجوانوں کو مشورہ دیا۔
Intro:


Body:راجیو گاندھی اور دیوراج ارس کی یوم پیدائش تقریب


Conclusion:کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ضلعی کانگریس دفتر میں سابقہ وزیر اعظم راجیو گاندھی کی 75 ویں اورسابق وزیراعلی کرناٹک و بیاکورڈ طبقہ کی ترقی کے علمبردار دیوراج ارس کی 104 ویں یوم پیدائش تقریب یادگیر کانگرس آفس میں نہایت ہی سادگی کے ساتھ منائی گئی.

اس موقع پر سینئر کانگریس قائد چنا ریڈی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ وزیراعظم راجیو گاندھی کی 75 ویں اور سابقہ کرناٹک کے وزیراعلیٰ دیوراج ارس کی 104ویں یوم پیدائش ضلع کانگریس آفس میں نہایت سادگی کے ساتھ منائی گئی.

ضلع کانگریس کمیٹی اس تقریب کو اعلیٰ پیمانے پر منانے کا ارادہ رکھتے تھی.

مگر ریاستی کا نگریس پارٹی کے حکم کے مطابق یوم پیدائش تقریبات نہایت سادگی کے ساتھ منائی جائے کیونکہ ریاست کے حالات سیلاب کی وجہ سے بہت خراب ہیں

. انہوں نے کہا کہ راجیو گاندھی نے گرام پنچایتوں ضلع پنچایت تعلقہ پنچایت کے نظام کو شروع کیا.

فون جو آج ہم استعمال کر رہے ہیں اس ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کا سہرا بھی راجیوگاندھی کے سر جاتا ہے.

سینئر کانگریس قائد سرینواس ریڈی نے کہا کہ آج خاص کر نوجوانوں کو راجیو گاندھی اور دیوراج ارس جیسے قائدین کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے.



انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلی کرناٹک دیوراج ارس نے قریبی ہٹاؤ کا نعرہ دیا.

اور و آٹھ سال تک وزیراعلی کے عہدے پر فائز تھے. اس موقع پر کانگریس قائدین کی کثیر تعداد موجود تھی
1 سینئر کانگریس قائد چناریڈی
2 کانگریس قائد سرینواس ریڈی
Last Updated :Sep 27, 2019, 4:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.