ETV Bharat / state

جموں: نئے موٹر ویہیکل ایکٹ کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ

author img

By

Published : Sep 26, 2019, 5:26 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:49 AM IST

جموں: نئے موٹر ویہیکل ایکٹ کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ

جموں میں بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف یوتھ کانگریس کے کارکنوں کا احتجاج۔

ریاست جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے نروال ٹرانسپورٹ دفتر کے باہر آج یوتھ کانگریس نے نئے موٹر ویہیکل ایکٹ جو کہ یکم ستمبر سے نافذ کیا گیا ہے،اس ایکٹ کے تحت کثیر تعداد میں لوگوں کے چالان کاٹے جا رہے ہیں۔

جموں: نئے موٹر ویہیکل ایکٹ کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ

یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے نریندر مودی کا پتلہ نذر آتش کیا اور بی جے پی کے خلاف جم کر نعرے بازی کی ۔

کانگریس کے ریاستی یوتھ صدر ادیو سنگھ چب نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ''مودی سرکار جب بے روزگاری کو روکنے میں ناکام رہی تو اب انہوں نے نئے ٹریفک قوانین کو لاگو کرنے سے وصولی کا کام شروع کیا ہے جو سراسر غلط ہے۔ ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جموں و کشمیر میں ان ٹریفک قوانین کو لاگو نہ کیا جائے جس سے عام لوگوں کو راحت ملے''۔

واضح رہے کہ نئے قانون کے پیش نظر، جرمانے کی رقم میں بھی زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ اس دوران ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کو توڑنے والے درجنوں لوگوں کے چالان کاٹے ہیں۔

Intro:ریاست جموں کسمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے نروال ٹرانسپورٹ دفتر کے باہر آج یوتھ کانگریس نے نئے موٹر ایکٹ جو کہ 1 ستمبر سے نافذ ہو جانے سے کثیر تعداد میں لوگوں کے چالان کاٹے جا رہے ہیں۔

یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے نریندر مودی کو کا پتلہ نذر آتش کیا اور بی جے پی کے خلاف جم کر نعرے بازی کی ۔

کانگریس کے ریاستی یوتھ صدر ادیوسنگھ چب نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوے کہاکہ مودی سرکار جب بے روزگاری کو روکنے میں ناکام رہی تو اب انہوں نے نئے ٹریفک قوانین کو لاگوں کرنے سے وصولی کا کام شروع کیا ہیں جو سراسر غلط ہے اور ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ ریاست جموں کشمیر میں ان ٹریفک قوانین کو لاگو نہ کرنے دیا جاے جسے عام لوگوں کی حالت زندگی پر اثر پڑتا ہے


واضح رہے کہ نئے قانون کے پیش نظر، جرمانے کی رقم میں بھی زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔
جبکہ اس دوران ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کو توڑنے والے درجنوں لوگوں کے چالان کاٹے ہیں

please find the visuals and byt from watsapp.

byt of udav sing chip youth Congress president


Body:یوتھ کانگریس کا سرکار کے خلاف احتجاج کیا


Conclusion:ریاست جموں کسمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے نروال ٹرانسپورٹ دفتر کے باہر آج یوتھ کانگریس نے نئے موٹر ایکٹ جو کہ 1 ستمبر سے نافذ ہو جانے سے کثیر تعداد میں لوگوں کے چالان کاٹے جا رہے ہیں۔
Last Updated :Oct 2, 2019, 2:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.