ETV Bharat / state

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا مولانا آزاد اسٹیڈیم کا دورہ

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 4:58 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:13 AM IST

مرکز کے زیرانتظام جموں میں آج عوامی رابطہ مہم کے تحت مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے مولانا آزاد اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا مولانا آزاد اسٹیڈیم کا دورہ
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا مولانا آزاد اسٹیڈیم کا دورہ

عوامی رابطہ مہم کے تحت مرکزی وزیر نے مولانا آزاد کا اسٹیڈیم کا دورہ کرکے کام کاج کا جائز لیا اس موقعہ پر ان کے ساتھ بی جے کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر راویندر رینا اور جموں وکشمیر سپورٹس کونسل کے سکریٹری نسیم جاوید چھودری بھی موجود تھے۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا مولانا آزاد اسٹیڈیم کا دورہ

واضح رہے کہ عوامی رابطہ مہم کے تحت 36 وزراء کی ٹیم جموں کے 51 علاقوں کا دورہ کر رہی ہے جبکہ وادی کشمیر میں یہ ٹیم محض 8 علاقوں میں جائے گی۔

بتا دیں کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے تقریباً 6 ماہ بعد وزرا کا جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہے۔

Intro:مرکز کے زیرانتظام جموں میں آج عوامی رابطہ موہم کے تحت مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے مولانا آزاد اسٹیڈیم کا دورہ کیا عوامی رابطہ موہم کے تحت مرکزی وزیر نے مولانا آزاد کا اسٹیڈیم کا دورہ کرکے کام کاج کا جائز لیا اس موقہ پر ان کے ساتھ بی جے کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر راویندر رینہ اور جموں کشمیر سپورٹس کونسل کے سکریٹری نسیم جاوید چھودری بھی موجود تھے 

واضح رہے کہ عوامی رابطہ مہم کے تحت 36 وزراء کی ٹیم جموں کے 51 علاقوں کا دورہ کر رہی ہے جبکہ وادی کشمیر میں یہ ٹیم محض 8 علاقوں میں جائے گی۔دفعہ 370 کی منسوخی کے تقریباً 6 ماہ بعد وزرا کا جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہے۔

Body:please find the English script from mail

Conclusion:مرکز کے زیرانتظام جموں میں آج عوامی رابطہ موہم کے تحت مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے مولانا آزاد اسٹیڈیم کا دورہ کیا عوامی رابطہ موہم کے تحت مرکزی وزیر نے مولانا آزاد کا اسٹیڈیم کا دورہ کرکے کام کاج کا جائز لیا اس موقہ پر ان کے ساتھ بی جے کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر راویندر رینہ اور جموں کشمیر سپورٹس کونسل کے سکریٹری نسیم جاوید چھودری بھی موجود تھے 

واضح رہے کہ عوامی رابطہ مہم کے تحت 36 وزراء کی ٹیم جموں کے 51 علاقوں کا دورہ کر رہی ہے جبکہ وادی کشمیر میں یہ ٹیم محض 8 علاقوں میں جائے گی۔دفعہ 370 کی منسوخی کے تقریباً 6 ماہ بعد وزرا کا جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہے۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.