ETV Bharat / state

Two Accused Arrested With Drugs: ادھمپور میں منشیات کے ساتھ دو ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 3:23 PM IST

ادھمپور کے دو الگ الگ علاقے راؤنڈ دو میل اور ٹکری سے پولیس نے تین ملزمین کو 12.30 گرام ہیروئن کے ساتھ آج گرفتار Two Cccused Arrested With Drugs کیا ہے۔

ادھمپور میں منشیات کے ساتھ دو ملزمین گرفتار
ادھمپور میں منشیات کے ساتھ دو ملزمین گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے راؤنڈ دو میل اور ٹکری کے دو الگ الگ علاقے سے پولیس نے تین ملزمین کو 12.30 گرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار Two Cccused Arrested With Drugs کیا ہے، پولیس نے تینوں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت تینوں ملزمین پر معاملہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

اس ضمن میں راؤند دو میل کے تھانہ انچارج نے بتایا کہ ٹکری علاقے میں ناکہ لگاکے جانچ کیا جارہا تھا جس کو دیکھ کر دو نوجوان موقع سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے تاہم پولیس نے دونوں دوڑا کر پکڑ لیا۔

مزید پڑھین:

پولیس کے مطابق جب دونوں ملزمین کے تلاشی لی گئی تو دونوں کے پاس سے 7 گرام ہیروئن برآمد ہوئے ہیں۔ دونوں ملزمین کی شناخت ابھینندن کھجوریہ اور راہل دیپ کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.