ETV Bharat / state

کولگام میں پولنگ بوتھ پر کوئی بھی پولنگ ایجنٹ موجود نہیں

author img

By

Published : Dec 7, 2020, 4:55 PM IST

جموں و کشمیر میں جاری ضلع ترقیاتی کونسل اور بلدیاتی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت آج کولگام میں بھی ووٹ ڈالے گئے۔

کولگام میں پولنگ مرکز پر کوئی بھی پولنگ ایجنٹ موجود نہیں
کولگام میں پولنگ مرکز پر کوئی بھی پولنگ ایجنٹ موجود نہیں

ضلع کولگام میں ووٹنگ کی شرح 1 بجے تک 37.86 فیصد رہی۔ وہیں کاترسو میں قائم گوریمنٹ اسکول میں اگرچہ سات پولنگ مراکز قائم کیے گیے تاہم اس مرکز میں کوئی پولنگ ایجنٹ موجود نہیں تھا اور اس طرح سے 1117 ووٹرز میں سے صرف 9 افراد نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

کولگام میں پولنگ مرکز پر کوئی بھی پولنگ ایجنٹ موجود نہیں

دراصل رواں برس مذکورہ گاؤں میں بنگال کے رہنے والے کئی مزدور پیشہ افراد کا قتل عام ہوا تھا جس کی وجہ سے یہ علاقہ حساس مانا جاتا ہے ۔

وہیں ذرائع سے یہ بھی خبر آرہی ہیں کہ اسطرح کے کئی پولنگ مراکز ہیں جہاں ووٹوں کی شرح کم ہوئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.