ETV Bharat / state

Book Release Ceremony شعری مجموعہ برزِخ راژن مندنین گاش اور نثری تقلیق نوی دپتی کا اجرا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 30, 2023, 8:14 PM IST

ہندواڑہ میں ایک پروقار تقریب کا انقاد
ہندواڑہ میں ایک پروقار تقریب کا انقاد

کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ میں واقع انوارنمنٹ ہال میں ایک تقریب کے دوران جاوید اقبال ماوری کی تخلیقات شعری مجموعہ رزِخ راژن مندنین گاش اور نثری تقلیق نوی دپتی کا رسم اجرا عمل میں آیا اس موقع پر کئی مشہور شعرا کرام اور ادیب موجود تھے۔

شعری مجموعہ برزِخ راژن مندنین گاش اور نثری تقلیق نوی دپتی کا اجرا

کپواڑہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ میں واقع انوارنمنٹ ہال میں ایک تقریب کے دوران جاوید اقبال ماوری کی تخلیقات شعی مجموعہ رزِخ راژن مندنین گاش اور نثری تقلیق نوی دپتی کا رسم اجرا عمل میں آیا اس موقع پر کئی مشہور شعرا کرام اور ادیب موجود تھے۔

تقریب رسم اجرا میں پروفیسر شاد محمد رمضان کنوینر کشمیر اڈویزری بوڈ ساہتیہ اکیڈمی نیو دہلی۔سابقہ صدد شعبہ کشمیری کشمیر یونیورسٹی۔ محمد امین بٹ صدد ادبی مرکز کمراز ۔ڈاکٹر رفیق مسعودی سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل دورردشن سرینگر ۔سرپرست کلچرل ٹرسٹ کپواڑہ میر غلام رسول دردپوری۔ غلام رسول بانڈی سابق صدد اوقاف ہندواڑہ۔ جاوید اقبال ماوری نایب صدر ادب مرکز کمراز سمت دیگر ادیبا شعرا اور سیول سوسائٹی سے وابسطہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:Job Fair In Kupwara ضلع کپواڑہ میں یک روزہ روزگار میلے کا انعقاد

تقریب میں موجود مہمانان نے مصنف کی کوششوں کی جم کر تعریف کرتے ہوئے کہاکہ مستقبل میں بھی ہم ان سے غیر معمولی کارنامہ انجام دینے کی توقع کرتے ہیں۔ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔اس موقعہ پر پروفیسر شاد محمد رمصان اور صدد ادبی مرکز کمراز محمد امین بٹ نے زور دیا کہ کشمیری زبان ادب و سقافت کو محفوظ رکھنے کیلے ایسی تقریب کا انقاد وقت کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.