ETV Bharat / state

گاندربل: آتشزدگی میں لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 12:20 PM IST

Updated : Mar 1, 2021, 1:03 PM IST

آگ کی اس واردات میں نذیر احمد میر ولد غلام احمد میر، ساکنہ بارسو کی دکان کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

گاندربل: آتشزدگی میں لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
گاندربل: آتشزدگی میں لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے بارسو علاقے میں دوران شب آگ کی ہولناک واردات میں ایک دکان اور اس میں موجود فرینشنگ کا سامان جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے، جل کر خاکستر ہوگیا۔

گاندربل: آتشزدگی میں لاکھوں روپیہ کا سامان خاکستر

مقامی لوگوں نے آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی از خود کارروائی عمل میں لا کر آگ بجھانے میں پہل کی ہے اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا ہے۔

آگ کی اس واردات میں نذیر احمد میر ولد غلام احمد میر ساکنہ بارسو کی دکان کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے کیس درج کیا ہے۔

Last Updated :Mar 1, 2021, 1:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.