ETV Bharat / state

نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک سیلزمین کی نماز جنازہ ادا کی گئی

author img

By

Published : Nov 9, 2021, 12:48 PM IST

سرینگر کے شہر خاص علاقہ بوری کدل میں گزشتہ شام نامعلوم بندوق برداروں کے حملہ میں ہلاک سیلزمین ابراھیم خان کی آج نماز جنازہ ادا کی گئی۔

نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق سیلز مین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق سیلز مین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مرکزی حکومت کی زیر انتظام جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے شہر خاص علاقہ بہوری کدل میں کل شام کچھ نامعلوم بندوق برداروں کی جانب سے کئے گئے حملہ میں سیلزمین محمد ابراھیم خان کی موت واقع ہوگئی، جس کی نماز جنازہ دنمر عیدگاہ سرینگر میں ادا کی گئی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اتوار کے روز کچھ نامعلوم بندوق برداروں نے ایک پولیس والے پر حملہ کرکے ہلاک کردیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.