ETV Bharat / state

راجوری میں سڑک حادثہ

author img

By

Published : Jun 23, 2019, 5:48 PM IST

Updated : Jun 23, 2019, 11:17 PM IST

متعلقہ تصویر

ریاست جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں سڑک حادثات کا نہ تھمنے والا سلسلے جاری ہے۔

راجوری کے بدھل سے سنگڑی جا رہا ٹمپو بدھل سے چار کلو میٹر دوری پر کیول کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر تقریبا سو فٹ نچے گرگیا۔

متعلقہ ویڈیو

جس کے نتیجہ میں تین افراد کی موقع پر موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ کو اسپتال منتقل کیا گیا جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے تاہم ہلاک ہونے والوں کی ابھی شناخت نہیں پائی ۔

Intro:نیمچ ضلع کی جیل سے چار سزا یافتہ قیدی فرار


Body:مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع کی جیل سے چار فیدیو کا فرار ہونے کا سنسنی خیز معاملہ پیش آیا ہے

نیمچ ضلع کی جیل سے 4 سزایافتہ قیدیوں کے فرار ہونے سے محکمہ میں واویلہ مچ گیا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح نیمچ جیل سے چار قیدی فرار ہو گئے جس میں دو این ڈی پی ایس ایک قتل اور ایک ریپ کا مجرم تھا فرار مجرموں میں دو مدھیہ دیش اور دو راجستان کے ہیں وہی ایک قیدی راجستھان کے جھالاواڑ جیل سے بھی فرار ہونا بتایا جا رہا ہے پولیس تفتیش کر رہی ہے کہیں ان دونوں وارداتوں میں کوئی کنکشن تو نہیں
آج صبح ترکیب 4:30 بجے کے وقت بیرنگ نمبر11سے چار قیدیوں نے پہلے عاری سے سریا کاٹا اور پھر رسی کے سہارے یہ قیدی فرار ہو گئے
انتظامیہ کو یہ شبہ ہے کہ کسی نہ کسی ملازم نے ان کی مدد کی ہیں اور پولیس نے نے نے ان قیدیوں پر 50 50 ہزار روپے کا انعام کا اعلان بھی کردیا ہے پولیس محکمہ ان کی تلاشی کے لیے جگہ جگہ چھاپے مار کاروائی بھی کر رہا ہے ہے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی دارالحکومت بھوپال سے 8 قیدی فرار ہوگئے تھے لیکن چند گھنٹوں میں ہی پولیس نے ایک انکاؤنٹر میں سب کو ہلاک کردیا تھا دیکھنا ہے اس معاملے میں پولیس ایس کیا کرتی ہے

فرار ہونے والے قیدیوں کے نام
1, نرسنگ ولد کرنسی بنجارا عمر عمر 20 سال
انڈی پی ایس میں 10 سال کی سزا ہوئی تھی
2, دوبے لال ولد دشت گھروں 19 سال
ریتی کے جرم میں 10 سال کی سزا ہوئی تھی
3, پنکج ولد رام نارائن منگیا 21 سال
این ڈی پی ایس میں مجرم تھا
4, کھرام ولد رمیش باوری 29 سال
جیل سے فرار ہوئے قیدیوں کی کی ابتدائی تفتیش جیل انتظامیہ نے چار جیل پہر یوں کو معطل ل کر دیا


Conclusion:
Last Updated :Jun 23, 2019, 11:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.