ETV Bharat / state

کرگل جنگ کی خوفناک یادیں

author img

By

Published : Jul 23, 2019, 11:55 PM IST

کرگل جنگ کی خوفناک یادیں

بیس برس قبل 1999 میں کرگل ضلع کا دراس علاقہ بھارت اور پاکستان کے فوج کے درمیان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا تھا۔

دونوں ملکوں کی فوج دراس کی پہاڑیوں کے بیچ سامان سے لیس ایک دوسرے پر گولہ بارود برسا رہے تھے۔

کرگل جنگ کی خوفناک یادیں

اگر چہ تقریباً تین مہینے تک جاری رہنے والی اس جنگ میں دونوں ممالک کی فوج کو کافی جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا تھا وہیں دراس علاقے کے مقامی لوگوں کو اپنی جان و مال کو بچانے کے لیے نقل مکانی کرنی پڑی تھی۔

ای ٹی وی بھارت نے کرگل جنگ کی 20ویں برسی پر دراس کے مقامی لوگوں سے جنگ کے ایام و حالات کے بارے میں گفتگو کی۔

Intro:بیس برس پہلے 1999 میں کرگل ضلع کا دراس علاقہ بھارت اور پاکستان کے فوج کے درمیان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوا تھا۔





Body:دونوں ملکوں کی فوج دراس کی پہاڑیوں کے بیچ سامان سے لیس ایک دوسرے پر گولہ بارود برسا رہے تھے۔

اگر چہ اس تین مہینے کے اس جنگ میں دونوں ممالک کی فوج کو کافی جانی نقصان اٹھانا پڑا، وہیں دراس علاقے کے مقامی لوگوں کو اپنی جانوں کو محفوظ رکھنے کیلئے نقل مکانی کرنی پڑی۔

ای ٹی وی بھارت نے کرگل جنگ کی بیسیوں برسی پر دراس کے مقامی لوگوں سے ان خوفناک ایام کے حالات کے بارے میں بات کی۔




Conclusion:1: رضیہ، مقامی خاتون

2: محمد یعقوب
3: غلام رسول
4: محمد یوسف
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.