ETV Bharat / state

اوڑی میں دو روزہ وکست بھارت سنکلپ یاترا کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 15, 2024, 1:27 PM IST

ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی کے بس اڈے میں آج وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام کا انعقاد کیا گیا جو دو دن تک چلے گا۔ اس پروگرام کا افتتاح ایکس مونسپلٹی افیسر اوڑی روہی بٹ نے کی۔

اوڑی میں دو روزہ وکست  بھارت سنکلپ یاترا کا انعقاد
اوڑی میں دو روزہ وکست بھارت سنکلپ یاترا کا انعقاد

اوڑی میں دو روزہ وکست بھارت سنکلپ یاترا کا انعقاد

اوڑی:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سردی علاقے اوڑی کے بس اڈے میں آج اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جو دو دن تک چلے گااس پروگرام کی انوگریشن ایکس ٹیو مونسپلٹی افیسر اوڑی روہی بٹ نے کی

اوڑی کے بس اسٹینڈمیں محکمہ میونسپلٹی کی جانب سے آج وکست بھارت سنکلب یاترا پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں دیگر محکموں کے افسران اور ملازم بھی شامل تھے اس پروگرام کے دوران لوگوں کو الگ الگ محکموں کی سکیموں کے بارے میں بھی بتایا گیا اور انہیں سکیموں کی جانکاری بھی دی گئی۔

اس پروگرام کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کی تقرر بھی سنائی گئی جو کہ ایک وین گاڑی پر ایک بڑی سی ایل سی ڈی لگائی گئی تھی جس میں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ دیگر ملازموں اور افسروں نے بھی شمولیت کی۔

یہ بھی پڑھیں:انفارمیشن ٹکنالوجی کی کمشنر سیکریٹری پریرنا پوری نے بڈگام میں عوامی دربار کی صدارت کی

میونسپلٹی کے افسر روہی بٹ نے بات کرتے ہوئے کہا یہ جو پروگرام وکسد بھارت سنکلب یاترا چل رہا ہے یہ وزیراعظم نریندر مودی نے سکیم لانچ کی ہے جس میں لوگوں کو ہمیں سرکار کی جتنی بھی سکی میں ہیں۔ ان کے بارے میں بتانا ہے۔ اس میں حکومت نے بہت ساری سکیمیں رکھی ہیں لوگوں کے لیے ادھی سکیمیں لوگوں کو پتہ ہے اور ان لوگوں نے ان سکیموں کا فائدہ اٹھایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.