ETV Bharat / state

ممبئی: کشمیری گلوکار کو مالک مکان نے پہلے گھر سے نکالا پھر واپس بلایا

author img

By

Published : Sep 10, 2019, 11:50 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:29 AM IST

کشمیر میں آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد کشمیر میں حالات بہتر ہونے کا دعوی حکومت مسلسل کرتی آرہی ہے لیکن ملک کے صنعتی دارالحکومت ممبئی میں عادل گُریزی نام کے ایک کشمیری گلوکار کو مالکِ مکان نے گھر دینے سے انکار کر دیا تھا۔

کشمیری گلوکار کو مکان ملک نے واپس بلایا

اس کی وجہ صاف تھی کہ وہ کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں در در بھٹکنے پر مجبور ہونا پڑا ۔

پیشے سے گلوکار عادل گریزی ممبئی میں اپنا بہتر مستقبل بنانے کے لیے ممبئی میں گزشتہ 2 برسوں سے قیام پزیر ہیں تاہم انھیں اس واردات کے بعد بہت تکلیف پہنچی۔

انہوں نے ممبئی پولیس سے اپیل کی تھی جس کے بعد ممبئی پولیس کے ڈی سی پی پرمجیت سنگھ ڈہیا نے انکی ہر ممکن مدد کی جس کے بعد اب مالک مکان انھیں واپس بلا رہے ہیں۔

پیش ہے اس تعلق سے ممبئی سے شاہد انصاری کی خصوصی رپورٹ ۔۔۔۔

کشمیری گلوکار کو مکان ملک نے واپس بلایا
Intro:کشمیری گلوکار عادل گروضی کو مکان ملک نے گھر دینے سے کیا انکار ..ممبئی پولیس عادل کے ساتھ کیا انصاف

کشمیر میں ٣٧٠ ہٹاے جانے کے بعد کشمیر میں حالات بہتر ہونے کا دعوہ حکومت کرتی ہے لیکن ملک کی صنعتی دارالحکومت ممبئی میں عادل گروضی نام کے ایک نوجوان کو کرایہ کا گھر دینے سے انکار کیا گیا ..وجہ صاف تھی کہ وہ کشمیری اور کشمیر کے حالات ....نوجوان کو اسکے لئے در در بھٹکنے پر مجبور ہونا پڑا پیشے سے گلوکار عادل گروضی ممبئی میں اپنا بہتر مستقبل بنانے کے لئے ممبئی میں پچھلے ٢ سال سے رہتے ہیں ..لیکن انھیں اس واردات کے بعد بہت تکلیف ہوئی انہوں نے ممبئی پولیس سے اپیل کی اور ممبئی پولیس کے ڈی سی پی پرمجیت سنگ ڈہیا نے انکی ہر ممکن مدد کی جس کے بعد اب انکے گھر مالک انھیں واپس بلا رہے ہیں ..انہی باتوں کو لیکر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے Body:..Conclusion:...
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.