ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں غیر ریاستی باشندے بے خوف کیوں؟

author img

By

Published : Aug 3, 2019, 5:48 PM IST

وادی کشمیر میں تشویش بھری صورتحال کے درمیان غیر ریاستی باشندے بنا خوف و خطرے کے اپنا کام کر رہے ہیں۔

وادی کشمیر میں غیر ریاستی باشندے بے خوف کیوں؟

گورنر انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ روز سیاحوں اور یاتریوں کو یہاں سے واپس لوٹنے کے حکمنامے کے ساتھ ہی وادی بھر میں خوف وہراس اور تشویش کا ماحول پھیل گیا ہے۔

وادی کشمیر میں غیر ریاستی باشندے بے خوف کیوں؟

داخلہ سکریٹری کی طرف جارہی ہدایت کے مطابق یاتری اور سیاحوں کے ساتھ نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکلنالجی حضرت میں زیر تعلیم غیر ریاستی طلبہ کے علاوہ وہاں کام کررہے ہیں فکلٹی ممبران بھی بسوں ، ہوائی پروازوں اور ریل سروس وغیرہ کے ذریعے کشمیر سے واپس لوٹ رہے ہیں۔

وادی کشمیر میں اس اضطرابی صورتحال کے پیش کثیر تعداد میں غیر ریاستی مزدور اور ریڈے والے بھی ہیں تاہم وہ اپنا کام بنا کسی خوف و ہراس اور پریشانی کے بغیر انجام دے رہے ہیں ۔

ان کا ماننا ہے کہ وہ سرینگر میں کئی برس سے احسن طریقے اپنا کام رہے ہیں اور اس صورتحال کے درمیان بھی یہاں کے مقامی لوگوں کے بہتر رویے کی وجہ سے انہیں کسی بھی قسم کا کوئی بھی خوف محسوس نہیں ہورہا ہے۔

یہ غیر ریاستی ریڈے والے مختلف کھانے پینے کی چیزوں کو فروخت کر کے اپنی روزی روٹی کما رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے وہ اپنی روزی روٹی کمانے کی غرض سے کشمیر میں ہیں اور غزشتہ روز سے وادی کشمیر میں پھیل رہی قیاس آرائیوں، اور چمہ گوئی پر وہ کان نہیں دھر رہے ہیں ۔

بہر حال اب یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ غیر ریاست مزدور اور ریڈے والے اس خوف و ہراس کی صورتحال میں بھی آئندہ دنوں میں اپنا کام کاج جاری رکھ پائے گے یا ان کے لیے بھی انتظامیہ کی جانب سے مستقبل میں کوئی حکمنامہ جاری کیا جائے گا۔

Intro:وادی میں تشویش بھری صورتحال کے بیچ غیر ریاستی باشندے بنا خوف وخطر کے کر رہے ہیں اپنا کام


Body:گورنر انتظامیہ کی جانب سے گز شتہ کل سیاحوں اور یاتریوں کو یہاں سے واپس لوٹنے کے حکمنامے کے ساتھ ہی وادی بھر میں خوف وہراس اور تشویش پائی جارئی ہے ۔داخلہ سییکرٹری کی طرف جارہی ہدایت کے مطابق یاتری اور سیاحوں کے ساتھ ساتھ نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکلنالجی حضرت میں زیر تعلیم غیر ریاستی طلبہ کے علاوہ وہاں کام کررہے ہیں فکلٹی ممبران بھی بسوں ، ہوائی پروازوں اور ریل سروس وغیرہ کے زریعے کشمیر سے واپس لوٹ رہے ہیں ۔

تاہم وادی کشمیر میں اس اضطرابی صورتحال کے پیش یہاں کثیر تعداد میں غیر ریاستی مزدور اور ریڈے والے وغیرہ کی۔بھی ہیں تاہم وہ اپنا کام بنا کسی خوف وہراس اور پریشانی کے بغیر انجام دے رہے ہیں ۔
ان کا ماننا ہے کہ وہ سرینگر میں کئی سال سے احسن طریقے اپناکام رہے ہیں اور اس صورتحال کے بیچ بھی یہاں کے مقامی لوگوں کے بہتر رویے کی وجہ سے انہیں کسی بھی قسم کا کوئی بھی خوف محسوس نہیں ہورہا ہے

بائٹ1:
یہ غیر ریاستی ریڈے والے مختلف کھانے پینے کی چیزوں کو فروخت کر کے اپنی روزی روٹی کما رہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے وہ یہاں اپنی روزی روٹی کمانے کی غرض سے کشمیر میں ہیں اور کل سے وادی کشمیر میں پھیل رہی قیاس آرائیوں ، اور چمہ گوئی پر وہ کان نہیں دھر رہے ہیں ۔

بائٹ2:

بہر حال اب یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ غیر ریاست مزدور اور ریڈے والے اس خوف و ہراس کی صورتحال میں بھی آئندہ دنوں میں اپنا کام کاج جاری رکھ پایے گے یا ان کے لیے بھی انتظامیہ کی جانب سے مستقبل میں کوئی حکمنامہ جاری کیا جائے گا۔


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.