ETV Bharat / state

پلوامہ ضلع کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی کانکنی کا سلسلہ جاری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 14, 2023, 3:13 PM IST

Illegal Mining In Pulwama ضلع پلوامہ میں جہاں انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طریقے سے غیر قانونی کانکنی کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرقانونی کانکنی کے خلاف مقامی باشندوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

پلوامہ ضلع کے مِختلف علاقوں میں غیر قانونی کانکی جاتی

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جہاں انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طریقے سے غیر قانونی کانکنی کا سلسلہ جاری ہے۔غیرقانونی کانکنی کے خلاف مقامی باشندوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے ۔اس کو مدنظر رکھتے ہوئے محمکہ جیولوجی اینڈ مائننگ نے غیر قانونی کانکنی کرنے والے افراد کے خلاف سخت موقف اپنایا ہے جہاں محمکہ کی جانب سے شکایت موصول ہونے کے بعد رات کے وقت ان علاقوں میں چھاپہ ماری کاروائیاں انجام دی جاتی ہے۔غیر قانونی کانکنی کے استعمال ہونے والے میشنری کو ضبوظ کرلیا جاتا ہے جبکہ اس میں ملوث لوگوں کے خلاف بھی کارروائی کی جاتی ہے۔

وہی محمکہ کو ضلع پلوامہ کے وہیبگ علاقے سے اطلاع موصول ہوئی تھی کہ اس علاقے میں رومشی نالہ پر رات کے وقت چند افراد غیر قانونی کانکنی کے کاموں کو انجام دے رہے ہیں۔محمکہ نے اقدامات اٹھائے اور اس علاقے میں چھاپہ ماری کاروائی انجام دی ۔اس کے دوران ایک میشن کو ضبط کرلیا گیا۔ غیر قانونی کانکنی کرنے والے افراد نے محمکہ کے ملازمین پر پتھراؤ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:اننت ناگ میں طالب علموں کا احتجاج

اس ضمن میں محمکہ جیولوجی اینڈ مائننگ کے ضلع آفسر منظور احمد نے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہبگ علاقے سے ہر روز شکایت موصول ہورہی تھی کہ علاقے میں رات کے وقت غیر قانونی کانکنی انجام دی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ رات کے 11 بجے کے قریب ہم نے اس علاقے میں چھاپہ مار کارروائی انجام دی جس دوران ہم نے پایا کہ اس علاقے میں پانچ غیر قانونی کانکنی کرنے والے میشنز موجود تھی جن کو ہم نے پکڑنے کی کوشش کی ۔تاہم وہاں موجود افراد نے محمکہ کے ملازمین پر حملے کیا اور اندھیرے کا فاعدہ اٹھاکر فرار ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.