ETV Bharat / state

Shakti Raj Parihar شکتی راج پریہارنے بی جے پی نے زخمیوں کی عیادت کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 8:10 PM IST

ضلع ڈوڈہ کے کاستی گڑھ کے گگو ا گاوں میں رچھ کے حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لیے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا۔زخمیوں کے رشتہ داروں سے بات چیت کی۔

شکتی راج پریہارنے بی جے پی نے زخمیوں کی عیادت کی
شکتی راج پریہارنے بی جے پی نے زخمیوں کی عیادت کی

شکتی راج پریہارنے بی جے پی نے زخمیوں کی عیادت کی

ڈوڈہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے کاستی گڑھ کے گگو ا گاوں میں رچھ کے حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لیے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا۔زخمیوں کے رشتہ داروں سے بات چیت کی۔

یوٹی جموں و کشمیر بی جے پی کے نائب صدر شکتی راج پریہار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ سے بات کر کے وایڈ لایف محکمہ کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ کوئی بھی حادثہ پیش نہ آئے ۔

انہوں نے کہاکہ ہسپتال انتظامیہ کو اس واقعے میں زخمی ہونے والوں اطھی طرح سے علاج کرنے کی ہدایت دی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے زخمیوں کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔زخمیوں کو تمام ترسہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔محکمی جنگلات سے اس سلسلے میں بات جیت کی جارہی ہے تاکہ جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقے میں داخل ہونے سے کسی طرح روکا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Protesters Block Road in Budgam بڈگام میں پینے کے پانی کی قلت کے خلاف مظاہرین کی ناکہ بندی

واضح رہے کہ ہفتے کی صبح ضلع ڈوڈہ کے کاستی گڑھ کے گگو ا گاوں میں رچھ کے حملے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔اس واقعے کے بعد علاقے میں دہشت کا ماحول ہے۔محکمہ جنگلات نے مقامی باشندوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.