ETV Bharat / state

Awareness Programme کرشی وگیان کیندر میں یک روز بیداری پروگرام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 29, 2023, 7:47 PM IST

کرشی وگیان کیندر میں یک روز بیداری پروگرام
کرشی وگیان کیندر میں یک روز بیداری پروگرام

پلوامہ ضلع کے منگل پورہ میں واقع کرشی وگیان کیندر میں یک روز بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں وائس چانسلر SKUAST-K پروفیسر نذیر احمد گانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

کرشی وگیان کیندر میں یک روز بیداری پروگرام

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے منگل پورہ میں آج کرشی وگیان کیندر کی جانب سے ایک روز بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں محتلف کالجوں کے طلبہ کے ساتھ دیگر کئی لوگوں نے شرکت کی۔ پروگرام میں وائس چانسلر SKUAST-K پروفیسر نذیر احمد گانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

پروگرام کے دوران وائس چانسلر SKUAST-K پروفیسر نذیر احمد گانی نے ایک آڈیٹوریم ہال کا افتتاح کیا جس کو کرشی وگیان کیندر ملنگپورہ وقف کیا گیا۔


اس موقع پر صبور جان نے بات کرتے کرشی وگیان کیندر ملنگپورہ میں آکے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو مل ہمیں زراعت اور دیگر پودوں کے بارے میں جانکاری ملی جس کا ہمیں علم ہی نہیں تھا۔

اس سلسلے میں سعدیہ میر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی بیداری پروگرام میں ہم نے بہت کچھ سیکھا۔اس سلسلے میں وائس چانسلر SKUAST-K پروفیسر نذیر احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 550 محتلف پروگرام شروع کئے ہے تاکہ بچوں کو روزگار کمانے کے اہل بنایا جسکے۔

یہ بھی پڑھیں؛Anti Drug Campaign In Poonch پونچھ میں منشیات کے استعمال کے خلاف بیداری مہم

اس پروگرآم کا مقصد تھا کہ وادی کشمیر میں میڈسنل بلانٹس کو فروغ دینے پروگرام میں ڈسٹرکٹ سیشن جج، اے سی آر پلوامہ، ڈی آئی جی بی ایس ایف اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.