ETV Bharat / state

الطاف بخاری کی قیادت میں نئی سیاسی پارٹی کے اعلان کا امکان

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 11:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:07 AM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر خزانہ سید الطاف بخاری کی سربراہی میں ایک نئی سیاسی پارٹی کی باضابطہ تشکیل کا امکان ہے جس کا بدھ کے روز باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

الطاف بخاری کی قیادت میں نئی سیاسی پارٹی کے اعلان کا امکان
الطاف بخاری کی قیادت میں نئی سیاسی پارٹی کے اعلان کا امکان


اطلاعات کے مطابق نئی سیاسی پارٹی کی تشکیل کے لیے سیاسی رہنماؤں کا گروپ بدھ کے روز جموں میں مرکزی خطے میں کی سیاسی صورتحال پر مشاورت اور تبادلہ خیال کے لیے ملاقات کرنے والا ہے۔

رپورٹز کے مطابق آئندہ دنوں میں اس نئی پارٹی کے تعلق سے عوام کو باضابطہ باخبر کیا جائے گا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سلسلے میں بدھ کے روز ایک کنزلٹی ٹیو کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو باضابطہ سیاسی پارٹی کے قیام تک عوامی سطح پر مشاورت کا آغاز کرے گی۔

کور گروپ کے ایک سینیئر رہنما نے کہا کہ کنزلٹی ٹیو کمیٹی کے علاوہ ایک علیحدہ ڈرافٹ کمیٹی بھی تشکیل دی جاسکتی ہے جسے ابھی تک شروع ہونے والی سیاسی پارٹی کا آئین تیار کرنے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔

Intro:Body:

Altaf Bukhari led group likely to announce launch of new Political party


Conclusion:
Last Updated :Feb 28, 2020, 5:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.