ETV Bharat / state

clean drinking water پلوامہ ضلع کے باشندوں کو ایک سال پینے کا صاف پانی ملا

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 5:55 PM IST

پلوامہ ضلع کے لوگوں کو تقریبا ایک سال بعد پینے کا صاف پانی مہیا کرایا گیا۔ صاف پانی ملنے پر مقامی باشندوں نے ملا جلا ردعمل کا اظہار کیا۔ clean drinking water

پلوامہ ضلع کے باشندوں کو ایک سال پینے کا صاف پانی ملا
پلوامہ ضلع کے باشندوں کو ایک سال پینے کا صاف پانی ملا

پلوامہ :وادی کشمیر کے دیگر حصوں کی طرح ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میں لوگ پینے کا صاف پانی کی عدم دستیابی کے لئے اکثڑ و بیشتر احتجاجی مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں۔After one Year Clean Drinking Water Was Provided To The Population Of The Nikes In Pulwama

پلوامہ ضلع کے باشندوں کو ایک سال پینے کا صاف پانی ملا

وہی ضلع پلوامہ کے نکاس کے علاقے کے لوگ بھی پچھلے ایک سال سے پینے کے صاف پانی سے محروم تھے۔ اس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔آج ایک سال گزرنے کے بعد جل جیون مشن کے تحت علاقے کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔ اس پر علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

پلوامہ ضلع کے باشندوں کو ایک سال پینے کا صاف پانی ملا
پلوامہ ضلع کے باشندوں کو ایک سال پینے کا صاف پانی ملا

علاقے میں اب دو واٹر اریزر وائر تعمیر کئے گئے جبکہ علاقے میں جل جیون مشن کے تحت ایک نئی پائپ لائن بھی بچھائی جائیں گی جہاں سے اب اس آبادی کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:MBBS 3rd year student dies ایم بی بی ایس تھرڈ ائیر کی طالبہ کی موت

اس ضمن میں مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے علاقے میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی سے کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔ہم گندا پانی پینے پر مجبور تھے۔انہوں نے ضلع انتظامیہ اور محمکہ پی ایچ اے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمارے علاقے میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔

پلوامہ ضلع کے باشندوں کو ایک سال پینے کا صاف پانی ملا
پلوامہ ضلع کے باشندوں کو ایک سال پینے کا صاف پانی ملا

واضح رہے کہ جل جیون مش کو ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی سال 2019 میں لاگو کیا گیا تھا اس کے تحت ہر گھر تک نل کے ذریعہ پانی پہچانا ہے۔After one Year Clean Drinking Water Was Provided To The Population Of The Nikes In Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.