ETV Bharat / state

مال بردار ٹرک آتشزدگی میں خاکستر

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 11:15 AM IST

پولیس کے مطابق اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مال بردار ٹرک آتشزدگی میں خاکستر
مال بردار ٹرک آتشزدگی میں خاکستر

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک مال بردار ٹرک آتشزدگی میں مکمل خاکستر ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک زیر نمبری PB02CC -6732 وادی کشمیر کی طرف جارہا تھا۔ اسی دوران اچانک شاہراہ کے جمبلواس کے مقام پر مال بردار گاڑی میں آگ لگ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

کھیلوں میں خواتین کو درپیش جسمانی مسائل پر خاص پیشکش

محکمہ فائر بریگیڈ کے جوانوں نے مواقع پر پہنچ کر آگ پر پر قابو پاکر دیگر گاڑیوں کو بچا لیا تاہم مال برادر ٹرک مکمل خاکستر ہوکیا۔

مال بردار ٹرک آتشزدگی میں خاکستر

پولیس کے مطابق اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بانہال پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.