Sagar Sehrai Passes Away: معروف شاعر ساگر صحرائی انتقال کر گئے

author img

By

Published : Jul 23, 2022, 9:53 PM IST

famous-poet-sagar-sehrai-passes-away

معروف شاعر، دانشور عبدالقیوم گنائی عرف ساغر صحرائی ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 70 برس تھی۔ Sagar Sehrai Passes Away

ڈوڈہ: معروف شاعر، دانشور عبدالقیوم گنائی عرف ساغر صحرائی ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 70 برس تھی۔ بھدرواہ کے رہنے والے ساگر صحرائی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ پسماندگان میں بیوی اور تین بچے ہیں۔ famous-poet-sagar-sehrai-passes-away

ساگر صحرائی زونل ایجوکیشن آفیسر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے تھے۔ وہ نہ صرف ایک اچھے شاعر تھے بلکہ اچھے نثر نگار بھی تھے۔ ساگر صحرائی نے کئی کتابیں بھی تصنیف کی ہیں۔ وہ سٹیج سے وابستہ تھے اور ان کی وفات سے اردو ادب کی دنیا میں ایسا خلا پیدا ہوا ہے جس کی تلافی برسوں نہیں ہو سکتی۔ مرحوم کی نماز جنازہ بھدرواہ میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.